اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پولیس ٹریننگ سکول کے زیر تربیت ٹریفک پولیس افسران کا سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

30 Sep 2023
30 Sep 2023

(لاہور نیوز) پولیس ٹریننگ سکول فاروق آباد میں زیر تربیت ٹریفک پولیس افسران نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔

وفد میں ایڈوانس کلاس کورس کے 300 سے زائد زیر تربیت افسران اور فیکلٹی ممبران شریک تھے۔ شفٹ کمانڈر ڈی ایس پیز نے سیف سٹی کی ورکنگ بارے تفصیلی بریفنگ دی اور مختلف شعبوں کا دورہ کروایا۔ وفد کو پکار 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن اور الیکٹرانک ڈیٹا اینالسز سینٹر کا دورہ بھی کروایا گیا۔

اس دوران افسران کو آپریشنز اینڈ مانیٹرنگ سینٹر سے شہر بھر کے اہم مقامات کی مانیٹرنگ کا عمل دکھایا گیا۔ افسران کو میڈیا مینجمنٹ سنٹر اور ایڈوانس ٹریفک مینجمنٹ سسٹم بارے بھی بتایا گیا۔

افسران کا کہنا تھا ٹریفک قوانین پر عملدرآمد اور منظم ٹریفک بھاؤ کیلئے سیف سٹی کیمرے ناگزیر ہیں، سیف سٹی کا جدید ٹریفک مینجمنٹ سسٹم ٹریفک پولیس کے لیے معاون ثابت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے