اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا صوبائی دار الحکومت لاہور میں تحصیلوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

29 Sep 2023
29 Sep 2023

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے صوبائی دار الحکومت لاہور میں تحصیلوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں لاہور کی 6 تحصیلوں کی تعداد بڑھا کر 9 تحصیلیں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ لاہور میں 2 ڈپٹی کمشنرز ہونے چاہئیں یا نہیں اس کا تعین کرنے کے لیے کابینہ ارکان نے کمیٹی بنا دی۔

اجلاس میں کابینہ ارکان نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ سانحہ جڑانوالہ پر جے آئی ٹی نہیں بنائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے