اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماحول میں نمی کم ہونے سے آشوبِ چشم کی شدت میں بھی کمی آئے گی، ماہرین

29 Sep 2023
29 Sep 2023

(لاہور نیوز) آشوبِ چشم یا پِنک آئیز کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ماہرین نے نوید سنائی کہ ماحول میں نمی کم ہونے سے اب وبا کی شدت میں بھی کمی آئے گی۔

آشوبِ چشم کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ صوبے کے مختلف شہروں سے ہزاروں مریض سامنے آ چکے ہیں۔ ماہر امراض چشم پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم کہتے ہیں ویسے تو ہر سال ہی یہ مرض سامنے آتا ہے مگر سیلاب اور بارشیں زیادہ ہونے  سے اسکی شدت زیادہ ہوئی۔ ہوا میں نمی کم ہونے سے وائرس کے پھیلاؤ میں کمی ہو گی۔

ڈاکٹر اسد اسلم کا کہنا ہے کہ متاثر مریض کے زیر استعمال اشیاء کو نہ چھوئیں، متاثرہ مریض کو بھی علیحدہ رکھیں ، ٹھنڈے پانی کی ٹکور سے مریض کی آنکھوں کو راحت ملتی ہے۔

رواں سال آشوبِ چشم کے سب سے زیادہ مریض بہاولپور میں 72 ہزار 503 رپورٹ ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے