اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے انڈرپاسز کو ایک ماہ میں خوبصورت بنانے کا ٹاسک ٹیپا کو تفویض

29 Sep 2023
29 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہور کے انڈر پاسز کو ایک ماہ میں خوبصورت بنانے کا ٹاسک ٹیپا کو سونپ دیا گیا۔

لاہور کے انڈر پاسز ،فلائی اوورز اور پیڈیسٹرین بریجز کو خوبصورت بنانے کے مشن کے لیے 25 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی گئی جبکہ  تزئین و آرائش کے لیے ڈی جی ایل ڈے محمد علی رندھاوا نے ٹیپا کو ذمہ داری سونپ دی،  ٹیپا انتظامیہ ایک ماہ میں انڈر پاسز اور بریجز کی خوبصورتی کا کام مکمل کرے گی ۔

شہر کے انڈر پاسز کی تزئین و آرائش کا کام 130 ملین روپے کی لاگت سے کیا جائے گا، ٹریفک پولیس کے 21سیکٹرز میں 135 رش والے چوکوں کے توسیع  کی منظوری بھی دیدی گئی  ہے، چوکوں کی توسیع پربھی 130 ملین روپے خرچ کیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے