اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب میں 24 گھنٹے میں ڈینگی کے 131 مریض رپورٹ

29 Sep 2023
29 Sep 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب میں ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ جاری ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 131 ڈینگی بخار کےمریض رپورٹ ہوئے۔

سیکرٹری محکمہ صحت پنجاب علی جان خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں رواں برس تعداد 4184 ہوگئی۔ گزشتہ روز لاہور سے55 مریض سامنےآئے۔لاہورمیں رواں برس تعداد 1696 ہوگئی ہے۔

سیکرٹری محکمہ صحت پنجاب کےمطابق 24 گھنٹوں میں راولپنڈی33،ملتان سے12 مریض، فیصل آباد9 ،گوجرانوالہ سے6 مریض سامنےآئے ہیں۔

گوجرانوالہ میں  6 ، شیخوپورہ تین ، سیالکوٹ اور خانیوال میں ڈینگی کے دو دو نئے مریض سامنے آئے۔

پنجاب کےہسپتالوں میں اس وقت 139 مریض زیرعلاج ہیں۔لاہور کے ہسپتالوں میں 71 مریض داخل ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے