اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈینگی مچھر کے وار مزید تیز، 54 نئے مریض رپورٹ

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(لاہور نیوز) ڈینگی مچھر کے وار مزید تیز ہونے لگے۔ لاہور میں ڈینگی کے 54 نئے مریض رپورٹ ہو گئے۔

شہر لاہور میں ڈینگی کے وار بدستور برقرار ہیں۔ صوبہ بھر میں 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 139 مریض سامنے آئے۔ رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 4 ہزار 53 کنفرم مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔ لاہور میں ڈینگی کے مصدقہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار 641 ہو چکی ہے۔

راولپنڈی میں گزشتہ روز 45 ، ملتان میں 12 اور شیخوپورہ میں ڈینگی کے 3 مریض رپورٹ ہوئے۔ پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 149 مریض زیر علاج ہیں۔ ضلع لاہور کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 55 مریض داخل ہیں۔

سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے بچنے کے لئے شہری اپنے ماحول کو صاف اور خشک رکھیں۔ ڈینگی کی روک تھام کے لئے شہری محکمہ صحت کی ٹیموں سے تعاون کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے