اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیرتربیت افسران کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

28 Sep 2023
28 Sep 2023

(لاہور نیوز) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے زیرتربیت افسران نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔

وفد میں 12 ویں انڈکشن ٹریننگ کورس کے 40 افسران شامل تھے۔ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز توصیف صبیح گوندل نے وفد کو ادارے کی ورکنگ بارے بریفنگ دی۔ وفد کو پکار 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن اور الیکٹرانک ڈیٹا اینالسز سینٹر کا دورہ کروایا گیا۔ افسران کو آپریشنز اینڈ مانیٹرنگ سینٹر سے شہر بھر کے اہم مقامات کی مانیٹرنگ کا عمل دکھایا گیا۔ افسران کو میڈیا مینجمنٹ سنٹر اور ایڈوانس ٹریفک مینجمنٹ سسٹم بارے بھی بتایا گیا۔

اس موقع پر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز توصیف صبیح کا کہنا تھا پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کلیدی کردار ہے، پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دائرہ کار پنجاب بھر تک پھیلایا جا رہا ہے۔

افسران نے کہا ماڈرن پولیسنگ کیلئے سیف سٹیز جیسا جدید انفراسٹرکچر لازمی ہے، موثر سکیورٹی کے لیے پاکستان بھر میں سیف سٹی جیسے منصوبے ناگزیر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے