اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حسن علی ورلڈ کپ میں اچانک سلیکشن ،سوشل میڈیا پر بابراعظم کی میم سامنے آگئی

27 Sep 2023
27 Sep 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی میم تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کےمطابق مصنوعی ذہانت (اے آئی ٹیکنالوجی) کے استعمال سے بابراعظم کی  آواز کو سوشل میڈیا وائس اوورز میں نقل اور استعمال کرکے  ایک میم سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 سے قبل روانگی سے قبل پریس کانفرنس کے دوران بابر سے پوچھا گیا کہ کس طرح سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ایسے کلپس سے بھر گئے ہیں جن میں بابر کی آواز کے ساتھ ویڈیوز مختلف سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں؟

بابراعظم ایک لمحے پریس کانفرنس میں اپنی آواز سن کر پریشان ہوگئے اور کہا کہ انہیں میری آواز کیسے ملی؟ورلڈکپ سکواڈ میں نسیم شاہ کی انجری کے بعد حسن علی کے سرپرائز سلیکشن کے بعد وقار ذکا کے ریئلٹی شو کی ایک مشہور میم ویڈیو انٹرنیٹ پر منظر عام پر آئی جس میں بابر اور حسن کے چہرے بدل گئے ہیں، اس ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ حسن علی بابر کو کہہ رہے کہ کیا میری سلیکشن ہوگئی ہے؟

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے