اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے کا لبرٹی پارک اینڈ رائیڈ پلازہ کی نیلامی کا فیصلہ

26 Sep 2023
26 Sep 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے نے لبرٹی پارک اینڈ رائیڈ پلازہ کی نیلامی کا فیصلہ کر لیا۔

فرسٹ فلور پر واقع تمام دکانوں کو حقوق کرایہ داری کیلئے 5 سال کی لیز پر دیا جائے گا۔ کاروباری افراد کی سہولت کے لیے 3 ماہ کا گریس پیریڈ بھی دیا جائے گا۔ ایل ڈی اے تمام دکانیں ایک بڑے کاروباری گروپ یا پارٹی کو لیز کرے گا۔

ایل ڈی اے  12سال تک لبرٹی پلازہ کی دکانیں لیز پر نہ دے سکا۔ دکانیں لیز پر نہ دینے سے اتھارٹی کو ڈیڑھ ارب روپے کا خسارہ ہوا۔ لبرٹی پلازہ میں تین فلورز پر 81 دکانیں تعمیر کی گئیں۔ لوئر گراؤنڈ پر 29، گراؤنڈ فلور پر 31 اور فرسٹ فلور پر 20 دکانیں ہیں۔ ایل ڈی اے انتظامیہ 14 سال میں صرف 23 دکانیں لیز پر دے سکی۔ سپیشل آکشن کمیٹی کا اجلاس نہ ہونے سے دکانوں کی لیز نہ ہو سکی۔ نئی آکشن کمیٹی کو پارک اینڈ رائیڈ پلازہ لبرٹی کی فوری نیلامی کا اختیار تفویض کیا گیا۔

ایل ڈی اے کے زیر اہتمام 4 اکتوبر دن 10 بجے ایل ڈی اے کمیونٹی سنٹر اور سوک سنٹر گارڈن ٹاؤن میں نیلامی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے