اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران پنجاب حکومت کی سالانہ ترقیاتی پروگرام کے نام پر ایل ڈی اے پر فنڈز کی بارش

26 Sep 2023
26 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران پنجاب حکومت ایل ڈی اے پر مہربان ہو گئی۔ قرض، قرض حسنہ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کے نام پر ایل ڈی اے پر فنڈز کی بارش کر دی۔

ترقیاتی کاموں کے ذریعے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ مختلف صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ترقیاتی کام ہونگے۔ مالی سال 2023-24 میں ایل ڈی اے کی کل آمدن کا تخمینہ 45 ارب 23 کروڑ 46 لاکھ روپے کا لگایا گیا۔ رواں مالی سال ایل ڈی اے ترقیاتی و غیر ترقیاتی اخراجات پر 44 ارب 46 کروڑ روپے خرچ کرے گا۔ گرانٹ ان ایڈ کے لیے بھی پنجاب حکومت 7 ارب روپے ایل ڈی اے کو دینے کے لیے رضا مند ہو گئی۔ ایل ڈی اے 8 ارب 73 کروڑ روپے غیر ترقیاتی اخراجات جبکہ 35 ارب 72 کروڑ روپے ترقیاتی کاموں پر خرچ کرے گی۔

ایل ڈی اے گورننگ باڈی نے اتھارٹی کے ریوائزڈ بجٹ اور قرض کی منظوری دے دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے