اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈیل نواز شریف کی ڈکشنری میں نہیں ہے، جاوید لطیف

26 Sep 2023
26 Sep 2023

(لاہور نیوز) رہنما مسلم لیگ ن جاوید لطیف کا کہنا ہے ڈیل نواز شریف کی ڈکشنری میں نہیں ہے۔

ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ن لیگ تمام سیاسی فورسز کے لئے لیول پلیئنگ فیلڈ مانگتی ہے مگر 9 مئی کے ذمہ داروں کے لیے نہیں، اگر انصاف کرنے والوں کے پیچھے قوم نہیں کھڑی ہو گی تو کس سے انصاف کا مطالبہ کریں گے۔

جاوید لطیف کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف واحد لیڈر ہیں جو ملک کو گرداب سے نکال سکتا ہے۔ اکیس اکتوبر کو سب تجدید عہد کیلئے مینار پاکستان آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے