اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

آشوب چشم کے مسئلے پر قابو پانے کیلئے تمام ممکن اقدامات کریں گے،محسن نقوی

24 Sep 2023
24 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ آشوب چشم کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے تمام ممکن اقدامات کریں گے۔

سگیاں کے مقام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، ٹریفک کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں، لاہور میں ٹریفک کے مسائل جلد ختم ہو جائیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ تمام شعبوں کی بہتری ترجیحات میں شامل ہے، آشوب چشم کے مسئلے پر قابو پانے کیلئے تمام ممکن  اقدامات کریں گے، چین سے ٹیکنالوجی کے حصول کے لیے کوشاں ہیں، چین سے ہر شعبے کی بہتری کے لیے استفادہ کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سموگ کے خاتمے کیلئے اقدامات کیے جار ہے ہیں، پنجاب حکومت تاریخی ورثے کو محفوظ کرنے کے لیے بھی اقدامات کر رہی ہے، بجلی کی مہنگی قیمتوں اور مہنگائی کا تعلق وفاق سے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے