اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محسن نقوی کا گھوڑا چوک فلائی اوور اور خالد بٹ چوک انڈرپاس پراجیکٹس کا دورہ

24 Sep 2023
24 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور پہنچتے ہی علی الصبح گھوڑا چوک فلائی اوور اور خالد بٹ چوک انڈرپاس پراجیکٹس کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کام جائزہ لیا۔

 وزیراعلیٰ محسن نقوی نے منصوبوں پر کام کرنے والے ورکرز سے مصافحہ کیا اور الصبح تک کام ہوتا دیکھ کر شاباش دی۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے دونوں پراجیکٹس کے تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا اور منصوبوں پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا ۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بارشوں کے دوران منصوبوں کے اطراف حفاظتی انتظامات مزید موثر بنانے کی ہدایت کی۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ منصوبوں پر کام کے دوران موثر ٹریفک مینجمنٹ کو یقینی بنایا جائے، دونوں منصوبے مکمل ہونے سےشہریوں کو آمدورفت میں سہولت اور آسانی ملے گی ، سنٹر پوائنٹ گلبرگ سے گھوڑا چوک ڈیفنس موڑ تک سگنل فری کوریڈور مکمل ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے