اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سب سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہی ہیں: سراج الحق

23 Sep 2023
23 Sep 2023

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سب سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہی ہیں، بجلی کا بل حکومت موت کا پروانہ بنا کر بانٹ رہی ہے۔

دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ میرا مسئلہ زرداری کی طرح بلاول کو وزیراعظم بنانے کا نہیں ہے، میرا مسئلہ نواز شریف کی طرح مریم کو وزیراعظم بنانے کا نہیں ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ قوم کے لئے سانس لینا مشکل ہو گیا ہے، بچوں کو پڑھانا اور رزق کمانا مشکل ہو گیا ہے، جب سیلاب آیا تب جماعت اسلامی میدان میں تھی۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ظالمو شرم کرو اس مقام پر ہمیشہ نہیں رہو  گے، جسم اور جان کا رشتہ بحال رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے