اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حریم شاہ کی شاہین آفریدی کو منفرد انداز میں شادی کی مبارکباد

23 Sep 2023
23 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو منفرد انداز میں شادی کی مبارکباد دی ہے۔

شادی کے بعد فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مداحوں کیساتھ دو تصاویر شیئر کیں۔

ایک تصویر میں شاہین شاہ کو اپنے سُسر شاہد آفریدی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے کہ جبکہ اگلی تصویر اُن کے ولیمے کی ہے جس میں شاہین شاہ کے ہاتھ میں اُن کی اہلیہ انشاء کا ہاتھ موجود ہے۔

شاہین شاہ آفریدی نے اپنے پیغام میں کہا کہ "اُن تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے ہمارے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، اب ایک خاص انسان کے ساتھ محبت اور مُسکرانے کی شروعات ہورہی ہے"۔

قومی کرکٹر کے پیغام پر جہاں اُن کے ساتھی کرکٹرز اور مداحوں نے ردعمل دیا تو وہیں ٹک ٹاکر حریم شاہ بھی پیچھے نہ رہ سکیں۔

حریم شاہ نے شاہین شاہ آفریدی کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ‘فی الحال انشاء کو اپنے دماغ سے نکال کر ورلڈ کپ پر مکمل فوکس کرو۔

واضح رہے کہ  شاہین آفریدی اور انشاء آفریدی کا نکاح رواں برس 23 فروری کو ہوا تھا جبکہ اُن کی شادی کی تقریب 19 ستمبر کو منعقد ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے