اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لِٹریسی ڈیپارٹمنٹ کا مڈل ٹیک منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(لاہور نیوز) لِٹریسی ڈیپارٹمنٹ نے مڈل ٹیک منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

چھٹی سے آٹھویں جماعت کے بچوں کو پڑھائی کے ساتھ ہنر بھی سکھایا جائے گا۔ ٹیوٹا کے تعاون سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے لیے نصاب تیار کیا جائے گا۔ بین الاقوامی ڈونر ایجنسی کے تعاون سے منصوبہ شروع کیا جائے گا۔

لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ منصوبے سے شرح خواندگی میں بھی اضافہ ہو گا اور ہنر حاصل کرنے کے بعد طلبہ روزگار بھی کما سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے