اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جنت مرزا نے اپنی سالگرہ کی تصاویر مداحوں سے شیئر کردیں

22 Sep 2023
22 Sep 2023

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنی 23ویں سالگرہ کی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کردیں۔

جنت مرزا کی سالگرہ 14 ستمبر کو آتی ہے اور خوشی کے اس موقع پر وہ ہمیشہ زرق برق لباس میں تیار ہو کر پارٹی کرتی ہیں لیکن رواں برس سالگرہ کے دن تعلیمی مصروفیت کے سبب جنت نے سالگرہ آئندہ دنوں میں منانے کا وعدہ کیا تھا۔

اداکارہ کی فیملی نے 14 ستمبر کو گھر میں ہی سالگرہ کا سرپرائز دے دیا تھا جس میں وہ سادہ سی تیار تھیں، تاہم اب انہوں نے بھر پور تیاری کے بعد اپنی "پوسٹ برتھ ڈے سیلیبریشن" کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں۔

مذکورہ تصاویر میں جنت مرزا بے شمار ستاروں سے سجی جامنی میکسی پہنے ہوئے ہیں، ٹک ٹاکر کے کانوں میں بالیاں اور بھوری کھلی زلفیں ان کے حسن کو دوبالاہ کر رہی ہیں۔

جنّت مرزا  نے سادگی کے بعد شاندار سالگرہ بھی منالی

جنّت مرزا  نے سادگی کے بعد شاندار سالگرہ بھی منالی

جنّت مرزا  نے سادگی کے بعد شاندار سالگرہ بھی منالی

جنّت مرزا  نے سادگی کے بعد شاندار سالگرہ بھی منالی

جنّت مرزا  نے سادگی کے بعد شاندار سالگرہ بھی منالی

جنّت مرزا  نے سادگی کے بعد شاندار سالگرہ بھی منالی

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے