اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بکھرے بال، مسکراتا چہرہ، زارا نور کی ساحل کنارے تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

21 Sep 2023
21 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ڈرامہ عہد وفا سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ زارا نور عباس کی ساحل کنارے تصاویر مداحوں کو بھا گئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے چند تصاویر جاری کیں جن میں انہیں ساحل کنارے بیٹھے بھنے ہوئے بھٹے اور تلے ہوئے پاپڑ سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے، پوسٹ کے کیپشن میں زارا نے کراچی کے موسم کا احوال بتاتے ہوئے بادل اور قوس قزح کے ایموجی کا بھی استعمال کیا۔

بکھرے کھلے بال مسکراتاچہرہ اور حسین مناظر کو کیمرے میں قید کرتی اداکارہ کی تصاویر نے تمام چاہنے والوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی، تصاویر پر تبصرہ کرنے میں جہاں مداحوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا وہیں شوبز شخصیات بھی کسی سے پیچھے نہ تھیں۔

اداکارہ منال خان نے لکھا کہ ‘مجھے بھی اگلی بار ساتھ لے کر جانا، حرا مانی نے بھی زارا کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ "ہائے"

صرف یہی نہیں والدہ و اداکارہ اسما عباس نے بھی بیٹی کی تعریف کرتے ہوئے زارا کو مکھنی کہہ ڈالا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے