اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کو ن لیگ نے سرخ جھنڈی دکھا دی

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کیلئے پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں سمیت سیاسی قائدین کو سرخ جھنڈی دکھا دی گئی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند پارٹی میں شمولیت کی زحمت نہ کریں، غیر مشروط طور پر کوئی (ن) لیگ میں شامل ہونا چاہتا ہے تو دروازے کھلے ہیں۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ہر حلقے میں مسلم لیگ (ن) کے اپنے امیدواران کی تعداد ایک سے زیادہ ہے،ہر قومی و صوبائی حلقے میں ہمارے رہنماؤں میں ٹکٹ لینے کیلئے مقابلہ ہے ایسے میں دوسری جماعت سے تعلق رکھنے والوں کو کیسے ٹکٹ دی جا سکتی ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ گزشتہ 5 سال مسلم لیگ (ن) کی ڈٹ کر مخالفت کرنیوالوں کیلئے بھی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے