اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اروشی کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ نسیم شاہ کو دل دے بیٹھی

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے حسن کا جادو بالی ووڈ حسیناؤں کے سر چڑھ کر بولنے لگا۔

پاکستانی فاسٹ باؤلر کی محبت میں گرفتار بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد ایک اور اداکارہ نسیم شاہ کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر اپنا دل ہار بیٹھی۔

بھارتی اداکارہ ایشا شاہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو  کے دوران پاکستانی  فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سے ذاتی طور پر ملاقات کی خواہش کا اظہارکیا ہے، اداکارہ کا یہ انٹرویو سوشل میڈیا پر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گیا۔

ایشاشاہ کا نسیم سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’وہ (نسیم شاہ) کافی اچھے لگ رہے ہیں اور ہندوستان میں بھی سوشل میڈیا ریلز پر کافی ٹرینڈ کر رہے ہیں۔

انٹرویو کے بعد اس بات سے تو انکار نہیں کیا جاسکتا کہ نسیم شاہ صرف اپنی کرکٹ صلاحیتوں کی وجہ سے ہی نہیں بلکہ انکی مقبولیت میں خوبصوتی کا بڑا عمل دخل ہے  جو نا صرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی لوگوں کے ذہنوں پر سوار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے