اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساف انڈر 19فٹبال چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(ویب ڈیسک) نیپال میں شیڈول ساف انڈر 19فٹبال چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

منتخب فٹبالرز میں گول کیپرز ساحل گل، محسن خان ، محمد عبداللہ، ڈیفینڈرز میں محمد صدام، محمد عدیل، اسد ناصر، انس امین، خورشید عالم، محمد راحیل، شایان علی، کامل احمد خان،عابد علی،حنان نوید اور نجیب اللہ شامل ہیں۔

مڈفیلڈرز میں علی ظفر،محمد اذان اور اویس خان، فارورڈز میں شاہ جہاں، محمد حسان، فیصل احمد، عبدالوہاب، ہارون ظفر اور عدیل یونس شامل ہیں۔

شاداب اختر ہیڈ کوچ، محسن الحسن اسسٹنٹ کوچ،خرم شہزاد گول کیپر کوچ، محمد عبداللہ ،ثمامہ امجد فزیو، آمنہ میڈیا اور زوہیر گوندل منیجر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان کا پہلا میچ ایونٹ کے افتتاحی روز 21ستمبر کو نیپال سے کھٹمنڈو کے دشارتھ سٹیڈیم میں ہوگا جبکہ دوسرا مقابلہ 23 ستمبر کو اسی وینیو پر مالدیپ سے شیڈول ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے