اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے روبینہ شاہین وٹو پیپلز پارٹی میں شامل

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما اور سابق ایم این اے روبینہ شاہین وٹو پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں۔

سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی روبینہ شاہین وٹو نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کرکے باقاعدہ طور پر پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

 روبینہ شاہین وٹو کی شمولیت کے موقع پر سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ روبینہ شاہین وٹو سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کی صاحبزادی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے