اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ہماری لیڈر شپ چاہتی ہے کہ فیصلے میرٹ پر ہوں، اعظم نذیر تارڑ

19 Sep 2023
19 Sep 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہماری لیڈر شپ چاہتی ہے کہ فیصلے میرٹ پر ہوں۔

اعظم نذیر تارڑ نے دنیا نیوز کے پروگرام ’نقطہ نظر‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا سیاست میں شکوہ، شکایات چلتے رہتے ہیں، بلاول کا سیاسی تجزیہ ہو سکتا ہے شکایات والی کوئی بات نہیں، سیاست میں تحمل اور برداشت ہونی چاہئے، ہم نے نیب ترامیم کرکے اپنا فرض ادا کیا تھا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ ہماری لیڈر شپ چاہتی ہے کہ فیصلے میرٹ پر ہوں، چیف جسٹس نے پہلی بار لائیو سماعت کر کے اچھا کام کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے