اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

بی ایس سی الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے داخلے 24 ستمبر کو مشتہر کئے جائیں گے

19 Sep 2023
19 Sep 2023

(لاہور نیوز) بی ایس سی الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے داخلے 24 ستمبر کو مشتہر کئے جائیں گے۔

تمام کالجز 31 دسمبر تک بی ایس سی کے داخلے مکمل کرنے کے پابند ہوں گے۔ بی ایس سی الائیڈ ہیلتھ سائنسز کی کلاسز یکم جنوری 2024ء سے شروع ہوں گی۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی اکیڈمک اینڈ ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ارکان کو بتایا گیا کہ یونیورسٹی آن کیمپس فزیکل تھراپی، فارمیسی اور میڈیکل لیب ٹیکنالوجی انڈر گریجویٹ پروگرامز کے داخلے کھولنے جارہی ہے۔ یہ پروگرامز یو ایچ ایس جناح کیمپس  کالا شاہ کاکو میں پڑھائے جائیں گے۔ الحاق شدہ کالجز بھی یو ایچ ایس کے شیڈول کے مطابق داخلے کریں گے ۔

وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور کا کہنا تھا کہ  ایم فل، پی ایچ ڈی کے داخلے بھی اسی ماہ مشتہر کیے جائیں گے ۔ وفات پانے والے 9 ملازمین کے لواحقین کیلئے فنڈز منظور کروا لیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے