اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے کا غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن، گجر پورہ میں تین املاک مسمار

19 Sep 2023
19 Sep 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے کا غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ گجر پورہ میں تین املاک مسمار ، آٹھ دکانیں سربمہر کر دی گئیں۔

ایل ڈی اے ٹیموں نے گجرپورہ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں کیں ۔ منظور شدہ پلان کی خلاف ورزی پر تین پلاٹس میں زیر تعمیر پلرز مسمار کر دئیے ۔ غیرقانونی کمرشل استعمال پر آٹھ دکانیں سربمہر کر دی گئیں۔

آپریشن ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ کیپٹن ریٹائرڈ شاہ میر اقبال کی نگرانی میں چیف ٹاؤن پلانر ون سدرہ تبسم اور ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ون نے کیا۔

کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ شہر بھر میں غیرقانونی کمرشل سرگرمیوں اور تعمیرات کے خلاف بھرپور آپریشن کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے