اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹیز کے تشکیل کردہ ہیٹ میپ کی مدد سے پولیس آپریشنز کامیابی سے جاری

19 Sep 2023
19 Sep 2023

(لاہور نیوز) سیف سٹیز کے تشکیل کردہ ہیٹ میپ کی مدد سے پولیس آپریشنز کامیابی سے جاری ہیں۔

ترجمان سیف سٹیز کے مطابق جرائم پر قابو پانے کیلئے سیف سٹی اور لاہور پولیس کی مشترکہ حکمت عملی کے تحت ہیٹ میپ کو مدنظر رکھتے ہوئے ناکہ جات اور فورس کی تعیناتی کی جا رہی ہے، لاہور پولیس کے لیے سیف سٹی کی جانب سے 15 کالز لوکیشن کی بنیاد پر کرائم ہیٹ میپ بنایا گیا ہے۔

اس حوالے سے ایس پی ارسلان زاہد کا کہنا ہے کہ کالز ریکارڈ کی بنیاد پر کرائم کی نوعیت کے مطابق ٹارگٹڈ آپریشنز کر رہے ہیں، 15 کالز ریکارڈ ڈیٹا سے جرائم کے ہیٹ میپ اور کرائم لوکیشن بارے مدد مل رہی ہے، سیف سٹی کیمروں،15 کال پر فوری رسپانس اور فیلڈ فورس کی درست تعیناتی سے جرائم پر قابو پایا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے