اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.71 قیمت فروخت : 38.78
  • یورو قیمت خرید: 302.08 قیمت فروخت : 302.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.97 قیمت فروخت : 362.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.82 قیمت فروخت : 177.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.43 قیمت فروخت : 196.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 316800 دس گرام : 271600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290398 دس گرام : 248965
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3530 دس گرام : 3029
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی ایک چوٹی سر کرنے کیلئے پرعزم

17 Sep 2023
17 Sep 2023

(لاہورنیوز) معروف پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی ایک اور چوٹی سر کرنے کے لئے پرعزم۔

خاتون کوہ پیمانائلہ کیانی نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں اس وقت نیپال میں ہوں اور کل ماونٹ مناسلو کو سر کرنے کے سفر پر روانہ ہونگی، اگر سب کچھ اچھا رہا تو میں 21 ستمبر کو چوٹی سر کرنے میں کامیاب ہوجاؤنگی۔

انہوں نے کہا کہ یہ میری مجموعی طور پر 8 ہزار میٹر سے زائد نویں چوٹی ہوگی، یہ میری اس سال کی چھٹی 8 ہزار میٹر سے زائد بڑی چوٹی ہوگی، مجھے دعاوں میں یاد رکھیں کہ میں چوٹی مناسلو سر کرلوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے