اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے صدام حسین کا عمان کے فٹبال کلب سے معاہدہ

17 Sep 2023
17 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان فٹبال ٹیم کے مڈ فیلڈر صدام حسین نے عمان کے کلب سے معاہدہ سائن کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدام حسین نے عمان کے صلالہ سپورٹس کلب کو جوائن کرلیا ہے،صلالہ سپورٹس کلب عمان کا ڈویژن ون کلب ہے ۔

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار فٹبالر کا پاکستان کے ایس ایس جی سی کلب سے صلالہ کلب ٹرانسفر مکمل ہوگیا ہے۔

صدام حسین سیزن2023 ۔ 24میں صلالہ کلب کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔

نیا کلب سائن کرنے پر صدام کا کہنا تھا کہ وہ اپنے نئے کلب کو جوائن کرنے پر پرجوش اور بہت خوش ہیں، اگلے سیزن میں نئی ٹیم کیلئے کردار ادا کرنے پر توجہ مرکوز ہے۔

صدام حسین ماضی میں کرغزستان اور بحرین میں بھی پروفیشنل فٹبال کھیل چکے ہیں،قومی فٹبالر نے پاکستان کی جانب سے 25 انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے