اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ: پاکستان کے انعام بٹ پہلے ہی راؤنڈ میں ہار گئے

17 Sep 2023
17 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ 2023 سربیا میں شروع ہوگئی، پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ کو پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بلغراد میں چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان کے محمد انعام بٹ 86 کلوگرام کی کیٹیگری کے لیے ایکشن میں تھے ۔ پہلے راؤنڈ میں انعام بٹ کا سامنا سپین کی نمائندگی کرنے والے پہلوان فریوو ناسکیدوا سے تھا ۔

انعام بٹ نے اولمپئن ریسلر کے خلاف پہلے راؤنڈ میں تو ایک پوائنٹ حاصل کرکے برتری حاصل کی لیکن دوسرے راؤنڈ میں فریوو  نے دو مرتبہ انعام کو  داؤ لگا کر دبوچ لیا اور اہم پوائنٹس حاصل کیے۔ یوں انعام بٹ کو پہلے راؤنڈ میں ہی گیارہ ۔ ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

ایونٹ میں پاکستان کے عنایت اللہ اور محمد بلال آج اتوار کو ایکشن میں ہوں گے ۔

ورلڈ چیمپئن شپ میں ہر ویٹ کیٹیگری میں ابتدائی پانچ پوزیشن حاصل کرنے والے ریسلرز  پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کریں گے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے