اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی آئی اے کی بندش کے متعلق خدشات اور خبریں بے بنیاد ہیں،ترجمان پی آئی اے

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(لاہور نیوز) پی آئی اے کے مالی حالات سے متعلق ادارے کا اعلامیہ جاری ہو گیا۔

ترجمان پی آئی اے عبدالرحمان کے مطابق پی آئی اے کی بندش کے متعلق خدشات اور خبریں بے بنیاد ہیں۔ پی آئی اے کی بندش کی 15 ستمبر کی تاریخ دینے سے پی آئی اے کی ساکھ بہت مجروح ہوئی۔ انتظامیہ فنڈز کےاجرا میں مصروف تھی اور تقاضے مکمل کرکے حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ پی آئی اے انتہائی ضروری ملکی اور بین الاقوامی ادائیگیاں کر رہا ہے۔ ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی بھی کر دی گئی۔ پی آئی اے کا آپریشن تسلسل سے جاری ہے اور پروازیں آپریٹ ہو رہی ہیں۔

 ترجمان کا کہنا ہے پی آئی اے کا دنیا بھر میں مضبوط نیٹ ورک موجود ہے۔ پی آئی اے کے پاس بین الاقوامی اور اندرون ملک پروازوں کیلئے مناسب تعداد میں طیارے موجود ہیں۔ پی آئی اے کا فضائی آپریشن جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے