اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کے بارہویں جماعت تک کے طلبہ کو اورنج ٹرین میں مفت سفری سہولیات فراہم

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(لاہور نیوز) حکومت پنجاب کا احسن اقدام دیکھنے میں آیا۔ سکول و کالج کے اوقات میں اورنج ٹرین کا سفر فری کر دیا گیا۔

نگران صوبائی وزیر ابراہیم مراد نے فری سفر کا اعلان انارکلی اورنج لائن ٹرین سٹیشن کے دورے کے دوران کیا۔ ابراہیم مراد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیر سے جمعہ تک تعلیمی اوقات میں طلبہ کیلئے اورنج ٹرین کا سفر مفت ہو گا، طلبہ کا یونیفارم میں ہونا ضروری ہے۔

طلبا کی جانب سے بھی حکومت کے اس اقدام کو سراہا گیا۔

سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی کا کہنا تھا کہ الیکٹرک بسیں اور رکشے بھی متعارف کروائے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے