اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عبداللہ شفیق، کیاورلڈکپ کیلئے پاکستان کو اوپنر مل گیا؟

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(ویب ڈیسک) بھارت کے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے پاکستان کے اوپننگ سٹینڈ پر سوال اُٹھا دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے لکھا کہ پاکستانی ٹیم کو بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کی تیاری کے دوران عبداللہ شفیق کی شکل میں مثالی اوپننگ بلےباز مل گیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ کبھی کبھی آپ صحیح فیصلے پر ٹھوکر کھا گر سکتے ہیں۔

امام الحق سری لنکا کے خلاف میچ کے آغاز سے قبل کمر کی تکلیف کا شکار ہو گئے تھے انکی جگہ سعود شکیل کو ٹیم میں بلایا گیا، انہوں نے ایشیاکپ کے اپنے پہلے ہی میچ میں پاکستان کو مشکل گھڑی میں سہارا دیتے ہوئے نصف سینچری بنائی اور قومی ٹیم کی پوزیشن مضبوط کی۔

عبداللہ شفیق نے 69 گیندوں پر 62 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 3 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے جبکہ دوسری وکٹ کی شراکت میں کپتان بابراعظم کے ساتھ 64 رنز کی پارٹنرشپ بھی قائم کی تھی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے