اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سری لنکا سے شکست: ہماری باؤلنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی: بابر کا اعتراف

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا نے پاکستانی ٹیم سے بہتر کرکٹ کھیلی، ہماری باؤلنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی۔

میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ مڈل اوورز میں ہمارے باؤلرز اچھی گیندیں نہیں کرسکے، ہم نے آغاز اور اختتام اچھا کیا مگر کھیل کے درمیانی اوورز میں اچھا پرفارم نہ کر سکے۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کے اہم میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دی، بارش سے متاثرہ میچ میں سری لنکا نے 252 رنز کا ہدف آخری گیند پر حاصل کیا، ایشیا کپ کا فائنل اتوار کو سری لنکا اور بھارت کے درمیان ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے