اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ میں سفر تمام، قومی ٹیم کی آج وطن واپسی

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ایشیا کپ میں سفر تمام ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا سے آج وطن واپس پہنچےگی۔

کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان، افتخار احمد اور سعود شکیل براستہ  دبئی اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے جبکہ قومی سکواڈ کے باقی اراکین آج شام دبئی کے بعد اپنے اپنے شہروں کو جائیں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مورنی مورکل جنوبی افریقا اور بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے