اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انسانی حقوق کا تحفظ، لاہور بار ایسوسی ایشن کی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال

14 Sep 2023
14 Sep 2023

(لاہور نیوز) آئین و قانون کی بالادستی اور انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے لاہور بار ایسوسی ایشن کی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال جاری ہے۔

وکلا کیسز کے سلسلے میں عدالتوں میں پیش نہ ہوئے۔ وکلا کی ہڑتال کے باعث دور دراز سے آئے سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

سائلین نے کہا کہ مہینوں تھانوں کے چکر لگانے  کے بعد کیس عدالتوں میں آتا ہے۔ آئے روز ہڑتالوں کی وجہ سے کیس برسوں زیر التوا رہتا ہے۔

وکلا کا کہنا ہے کہ آئین اور قانون کی بالادستی کے آڑے آنے والے کو جواب دینا ہو گا۔

وکلا کا مزید کہنا تھا کہ آئین اور قانون کی بالادستی ہو گی تو انسانی حقوق پر عمل درآمد کروایا جا سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے