اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیریبیئن لیگ میں شاندار بیٹنگ، صائم ایوب ٹورنامنٹ کے ٹاپ سکورر بن گئے

14 Sep 2023
14 Sep 2023

(ویب ڈیسک) کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل ) میں پاکستان کے صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ نے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے۔

گیانا ایمیزون واریئرز سے کھیلتے ہوئے صائم ایوب نے جمیکا تھلاواز کیخلاف نصف سنچری بنائی، 53 گیندوں پر 85 رنز بناکر صائم ایوب مین آف دی میچ قرار پائے۔

نوجوان اوپننگ بیٹر صائم ایوب کی اننگ میں 5 چھکے اور 5 چوکے شامل تھے جب کہ یہ سی پی ایل میں صائم ایوب کی مسلسل تیسری ففٹی ہے۔

صائم ایوب نے اس سے قبل بارباڈوس رائلز اور ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز کیخلاف بھی ففٹیاں سکور کی تھیں۔

صائم ایوب مسلسل3  ففٹیز کے بعد سی پی ایل کے ٹاپ سکورر بن گئے ہیں جب کہ 21 سالہ کرکٹر نے ٹورنامنٹ کی 7 اننگز میں 288 رنز  بنائے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے