اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب میں 140 ایڈیشنل سیشن ججز کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

13 Sep 2023
13 Sep 2023

(لاہور نیوز) پنجاب میں 140 ایڈیشنل سیشن ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ شیخ خالد بشیر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تبادلوں کے احکامات چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر خان بھٹی نے جاری کیے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج عرفان احمد شیخ کو پنڈی گھیب سے بھلوال، ایڈیشنل سیشن جج عثمان علی اعوان کو بطور ایڈیشنل رجسٹرار ایگزامینیشن لاہور ہائیکورٹ تعینات کیا گیا ہے۔

اسی طرح سید علی عباس کو بطور ایڈیشنل رجسٹرار پلاننگ ڈویلپمنٹ اینڈ آئی ٹی ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری تعینات کیا گیا ہے، ندیم انور چودھری کو ایڈیشنل رجسٹرار پرفارمنس ایویلیوایشن ڈی ڈی جے تعینات کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے