اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سہولیات اور فنڈز زیادہ مگر کارکردگی میں لاہور بورڈ کا پانچواں نمبر

13 Sep 2023
13 Sep 2023

(لاہور نیوز) سہولیات اور فنڈز زیادہ مگر تعلیمی کارکردگی کے لحاظ سے لاہور صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز میں پانچوں نمبر ہے، انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ نتائج میں ڈی جی خان ڈویژن پہلے نمبر پر رہا۔

لاہور سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کی جانب سے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا گیا، ڈی جی خان بورڈ کارکردگی کے لحاظ سے صوبہ بھر میں پہلے نمبر پر رہا، ڈی جی خان بورڈ میں کامیابی کا تناسب 66 فیصد سے زیادہ رہا۔

فیصل باد بورڈ 65 فیصد سے زیادہ کامیابی کے تناسب سے دوسرے نمبر پر رہا جبکہ ملتان بورڈ 63 فیصد کامیابی کے تناسب سے تیسرے نمبر پر رہا۔

کارکردگی کے اعتبار سے لاہور بورڈ کا صوبہ بھر میں پانچواں نمبر رہا، لاہور بورڈ میں کامیابی کا تناسب 58 فیصد سے زیادہ رہا، لاہور بورڈ میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات میں 1 لاکھ 86 ہزار امیدواروں نے شرکت کی تاہم 1 لاکھ 9 ہزار 4 سو 67 طلبا پاس ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے