اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سانحہ 9 مئی : چیئرمین پی ٹی آئی 14 میں سے 10 کیسز میں قصوروار قرار

13 Sep 2023
13 Sep 2023

(ویب ڈیسک) سانحہ 9مئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 14 مقدمات کی تفتیش مکمل کرلی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی 10نامزد مقدمات میں قصوروار قرار پائے گئے ہیں ۔

جے آئی ٹی حکام کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سوشل میڈیا سے متعلق 400 سے زائد شواہد ملے۔

گرفتار ملزمان کے بیانات اور نشاندہی پر چیئرمین پی ٹی آئی کو قصوروار قرار دیا گیا۔ جناح ہاؤس حملے میں براہ راست ملوث 80 ملزمان کے بیانات میں سازش کا عنصر واضع ہوا۔

9مئی کے واقعات پر دوران تفتیش براہ راست سازش کے شواہد بھی ملے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کے اپنے بیانات حالات سے متضاد پائے گئے۔

دیگر 9مقدمات میں بھی ٹھوس شواہد کی روشنی میں چیئرمین پی ٹی آئی قصوروار قرار پائے گئے ہیں۔14مقدمات کا چالان جلد عدالت میں جمع کروادیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے