اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے زیر تعمیر منصوبوں کو مکمل کرنا ایل ڈی اے کے لیے درد سر بن گیا

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(لاہور نیوز) شہر کے زیر تعمیر منصوبوں کو مکمل کرنا ایل ڈی اے کے لیے درد سر بن گیا۔ رواں مالی سال کے بجٹ میں منظور شدہ فنڈز کا اجراء نہ ہو سکا۔

ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکسز کے لیے 760 ملین روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی جس میں سے 300 ملین جاری ہوئے۔ سپورٹس کمپلیکسز کے 460 ملین روپے جاری نہ ہونے سے منصوبہ تاخیر کا شکار ہے۔

سبزہ زار سپورٹس کمپلیکس کیلئے درکار مزید تین کروڑ 66 لاکھ روپے جاری نہ ہوئے۔ سنگھ پورہ سپورٹس کمپلیکس کے لیے 34 کروڑ 16 لاکھ روپے ضروری ہیں۔ چائنہ سکیم کے لیے چار کروڑ 4 لاکھ روپے مزید درکار ہیں۔ ٹاؤن شپ کمپلیکس کے لیے 13 کروڑ 79 لاکھ روپے کے فنڈز ضروری ہیں۔ کینال سپورٹس کمپلیکس کے لیے 17 کروڑ 14 لاکھ روپے مزید چاہئیں۔ کاہنہ سپورٹس کمپلیکس کے لیے 30 کروڑ 3 لاکھ ،شالیمار سپورٹس کمپلیکس کے لیے 19 کروڑ 96 لاکھ روپے تجویز کیے گئے۔

ایل ڈی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کچھ فنڈز جاری ہو چکے ہیں، مزید فنڈز کے اجراء کے لیے پنجاب حکومت کو استدعا کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے