اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بہار کالونی: سیف سٹیز کی نشاندہی پر منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ اشیا برآمد

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(لاہور نیوز)لیاقت آباد پولیس اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی کے دوران منشیات فروش قانون کے شکنجے میں آگیا۔

سیف سٹی ترجمان کے مطابق سیف سٹیز مانیٹرنگ ٹیم نے بہار کالونی کے علاقے میں مشکوک شخص کو دیکھا، لیاقت آباد پولیس کو فوری مشتبہ شخص کو چیک کرنے کی ہدایت کی گئی، دوران چیکنگ ملزم سے 1کلو اور 500 گرام چرس برآمد ہوئی۔

اس حوالے سے ایس پی عمارہ شیرازی کا کہنا تھا کہ ملزم پوش علاقوں میں منشیات سپلائی کا کام کرتا ہے، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے،منشیات کے ناسور کے خاتمے کیلئے منشیات فروشوں  کےخلاف کریک ڈاوْن جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے