اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور سمیت اندرون و بیرون ملک جانیوالی متعدد پروازیں منسوخ

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(لاہورنیوز) شہر قائد سے اندرون اور بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں مختلف وجوہات کی بنا پر منسوخ ہو گئیں۔

قومی ایئرلائن کی کراچی سے جدہ اور مسقط جانے والی پروازیں بھی کینسل ہو گئیں، پی آئی اے کی کراچی سے پشاور جانے والی پرواز پی کے 350، سیرین ایئر لائن اور ایئر بلیو کی کراچی سے جدہ جانے والی پروازیں منسوخ ہو گئیں۔

پی آئی اے کی کراچی سے تربت جانے والی پرواز پی کے 501، ایئر سیال کی کراچی اسلام آباد جانے والی پرواز پی ایف 121، ایمریٹس ایئر لائن کی کراچی سے دبئی جانے والی پرواز ای کے 605 کینسل ہو گئی۔

فلائی جناح کی کراچی سے لاہور جانے والی پرواز نائن پی 840، قومی ایئر لائن کی کراچی سے فیصل آباد جانے والی پرواز پی کے 340 اور ایئر سیال کی کراچی سے لاہور جانے والی پرواز پی ایف 147 کینسل ہو گئی۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق مختلف وجوہات کی بنا پر پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے