اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہباز شریف کے کینسر ٹیسٹ کی رپورٹ کلیئر قرار

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(ویب ڈیسک) کینسر سپیشلسٹ نے طبی معائنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کے کینسر ٹیسٹ کی رپورٹ کلیئر قرار دے دی۔

سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے دو ہفتہ قبل لندن پہنچنے کے فوری بعد کینسر کے ٹیسٹ کروائے تھے، ٹیسٹ کی رپورٹس معروف کینسر سپیشلسٹ ڈاکٹر مارٹن کیپلن نے دیکھیں، کینسر ٹیسٹ کلیئر ہونے کی خوشخبری ڈاکٹر مارٹن کیپلن نے ویلنگٹن ہسپتال سینٹ جانز ووڈ میں شہباز شریف کو سنائی۔

شہباز شریف کے ریڑھ کی ہڈی کا سکین آئندہ ہفتہ ہارلے سٹریٹ کی کلینک میں ہو گا، شہباز شریف کینسر کے علاوہ اپنے دیگر ٹیسٹ کروانے کے بعد تقریبا 10 روز بعد وطن روانہ ہوں گے۔

خیال رہے کہ شہباز شریف کو 2000 میں نایاب اور خطرناک کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے انہیں ہر سال کینسر کا ٹیسٹ کروانا پڑتا ہے، شہباز شریف 2003ء میں نیو یارک کے سلوئن کیٹرنگ ہسپتال میں کئی ماہ تک اس مرض کے سبب زیرعلاج رہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے