اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ کا آئندہ انتخابات میں پرانے سیاسی چہروں پر انحصار کا فیصلہ

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(ویب ڈیسک) قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن کا پارلیمانی بورڈ آئندہ ماہ جنرل انتخابات کی ٹکٹوں کا اعلان کرے گا۔

ذرائع کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے مسلم لیگ ن نے اکتوبر میں پارلیمانی بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارلیمانی بورڈ کی صدارت شہباز شریف کریں گے جبکہ نواز شریف پارٹی قائد کے طور پر ٹکٹوں کی تقسیم پر توثیق کریں گے۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے پرانے سیاسی چہروں پر انحصار کا فیصلہ کیا گیا ہے، جن حلقوں میں امیدوار کمزور ہے صرف وہاں نیا چہرہ اور مضبوط امیدوار لایا جائے گا۔

مریم نواز، حمزہ شہباز، پرویز رشید اور اسحاق ڈار پالیمانی بورڈ میں شریک ہوں گے، امیر مقام، رانا ثناء اللہ، خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق اور سردار ایاز صادق بھی پارلیمانی بورڈ میں شامل ہوں گے۔

اس کے علاوہ نزہت صادق، عشرت اشرف، کامران مائیکل، محمد زبیر بھی پارلیمانی بورڈ میں شامل ہوں گے، پارلیمانی بورڈ کا اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے