اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ : سانحہ جڑانوالہ کیس کی سماعت آج ہو گی، فریقین کو نوٹسز جاری

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ اور گرجا گھر نذر آتش کیس کی سماعت آج ہو گی۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت آج کرے گا، بنچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل بھی شامل ہیں۔

رجسٹرار سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے حوالے سے متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے، اقلیتی رہنما سیموئل پیارے نے جڑانوالہ واقعے پر نوٹس لینے کیلئے درخواست دائر کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے