اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آٹے کی فی کلو قیمت میں 15 سے 20 روپے کمی کی نوید سنا دی گئی

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(ویب ڈیسک) مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے اچھی خبر، رواں ماہ آٹے کی فی کلو قیمت میں 15 سے 20 روپے کی بڑی کمی کی نوید سنا دی گئی۔

امپورٹرز کے مطابق روس سے تین گندم کے جہاز جلد کراچی پہنچ رہے، پہلا جہاز ایم وی بیکس ہیلیل 15 ستمبر کو کراچی پہنچے گا، جہاز میں 60 ہزار میٹرک ٹن گندم موجود ہے، دوسرا جہاز 23 سے 25 ستمبر کو کراچی پہنچے گا، تینوں جہازوں میں ساٹھ ساٹھ ہزار میٹرک ٹن گندم آرہی ہے۔

امپورٹرز نے مزید بتایا جہازوں کے پہنچنے سے ملک بھر میں فوری طور پر گندم اور آٹے کی قیمت نیچے آئے گی اور کمی پوری ہوگی، روسی گندم کراچی پہنچ کر فی کلو قیمت 100 روپے پڑے گی، روسی گندم آنے سے پورا سال وافر مقدار میں گندم دستیاب ہوگی، اس وقت اوپن مارکیٹ میں گندم 125 روپے اور آٹا 160 روپے فی کلو ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے