اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نگران وزیر خزانہ سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات، آئی ایم ایف پروگرام کی تکمیل کی یقین دہانی کرائی

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر خزانہ سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی، ڈاکٹر شمشاد اختر نے آئی ایم ایف پروگرام کی تکمیل کی یقین دہانی کرائی۔

ڈاکٹر شمشاد اختر اور عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کے درمیان ملاقات میں پاکستان کے معاشی استحکام اور سماجی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، فریقین نے پاکستانی معیشت اورعوام کی ترقی کیلئے مضبوط شراکت داری کے عزم کا اظہار کیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق نگران وزیر خزانہ نے عالمی بینک کے بطور بڑے ترقیاتی شراکت دار کے  کردار کو سراہا، نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے محصولات میں اضافے سمیت دیگر اقدامات پر آگاہ کیا، آئی ایم ایف پروگرام کی تکمیل پر نگران حکومت کے عزم کا یقین دلایا۔

وزارت خزانہ نے مزید بتایا کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے اقتصادی اصلاحات کیلئے پاکستان کی کارکردگی کو سراہا، عالمی بینک کا ترقیاتی منصوبوں کے اہداف کی تکمیل اور تکنیکی مدد کے عزم کا اظہارکیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے