اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

غریب کا ایندھن ایل پی جی بھی عوام کی پہنچ سے باہر، شہری پریشان

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(لاہور نیوز) موسم گرما میں بھی ایل پی جی مافیا سرگرم، غریب کا ایندھن ایل پی جی بھی پہنچ سے باہر ہوگیا، شہر میں کہیں بھی ایل پی جی اوگرا ریٹ پر دستیاب نہیں۔

موسم گرما میں بھی ایل پی جی کی قیمتیں کنٹرول کرنا مشکل ہوگیا، ایل پی جی مافیا شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہے، اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 240 روپے 38 پیسے مقرر کی گئی مگر  شہر میں ایل پی جی   270 سے 280 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے۔

قیمتوں میں من چاہے اضافے سے شہری پریشانی کا شکار ہیں،رکشہ ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ غریب کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل ہوچکا ہے، رکشہ چلا کر بیس ہزار بجلی کا بل ادا کریں، ایل پی جی خریدیں یا بچوں کے لیے روٹی، سمجھ نہیں  آتی۔

شہریوں کا مزید کہنا تھا کہ گھروں میں گیس آتی نہیں مجبوراً ایل پی جی استعمال کرنا پڑتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے