اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مہوش حیات نے 'سلپ ڈریس' میں ساحل پر جلوے بکھیر دیئے

04 Sep 2023
04 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی اور بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے سلور سکرین پر اپنی شاندار پرفارمنس سے شائقین کو مسحور کرنے کے بعد اپنے مصروف شیڈول سے وقفہ لے کر سمندر کی سیر کر تے ہوئے سلپ ڈریس میں ساحل پر جلوے بکھیر دیئے۔

مہوش حیات کا شمار پاکستان کی نامور اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے، ناقابل یقین ٹیلنٹ، شاندار انداز اور جاندار اداکاری کے سبب لاکھوں دلوں کی دھڑکن مہوش حیات ہر لمحہ اپنے پرستاروں کے زبان پر موضوع بحث بنی رہتی ہیں۔

صرف یہی نہیں مہوش حیات اپنی دلکش تصاویر، ریلز اور نت نئے فوٹوشوٹ کے سبب بھی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں، فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اداکارہ نے مختصر دورانیے پر مشتمل ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔

مذکورہ کلپ میں "میں پنجاب نہیں جاؤں گی" کی اداکارہ مہوش حیات کو نیلے اور سفید رنگ کے مجموعے کے سلپ لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جو ٹھنڈی ہوا کے ساتھ ساحل کے موجوں کا مزہ لیتی اپنی دنیا میں مگن دکھائی دے رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے