اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب میں سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن ، داعش اہم کمانڈرزسمیت 7دہشتگرد گرفتار

04 Sep 2023
04 Sep 2023

(لاہور نیوز) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کےدوران داعش کے اہم کمانڈرز سمیت 7 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کارروائیاں گوجرانوالہ ،سرگودھا، فیصل آباد اور بہاولپور میں کی گئی ہیں ، گوجرانوالہ سے داعش کے 2 اہم کمانڈر شاہد اور سیف گرفتار کرلیے گئے۔

ترجمان کے مطابق دہشت گردوں سے بارودی مواد، ڈیٹونیٹرز ،موبائل فون اور نقدی بھی برآمد کی گئی ہے، دہشت گردوں کی شناخت فیاض، ملازم، شاہد، سیف، رفیع، عربی اور قاری اطہر کے نام سے ہوئی ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق رواں ہفتے240 کومبنگ آپریشنز کے دوران 65 مشتبہ افراد گرفتار کیے، کومبنگ آپریشنز میں 12230 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی، سی ٹی ڈی محفوظ پنجاب کے ہدف پر عمل پیرا ہے ، دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے